Buy website traffic cheap

Foreign Minister , Shah Mehmood Qureshi, Multan, Constituency, Motorcycle

ملتان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹرسائیکل پراپنے حلقے کا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےموٹرسائیکل پر اپنے حلقہ این اے 156 کا دورہ کیا.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے محلہ غریب آباد کے عمائدین کے ساتھ ملاقات کی. شہری وزیر خارجہ کو بغیر پروٹوکول اپنے درمیان دیکھ کر خوش، بھرپور استقبال کیا.