بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں -> فرانس کے شہر لیون میں دھماکہ ، 13افراد زخمی

فرانس کے شہر لیون میں دھماکہ ، 13افراد زخمی

لاہور(ویب ڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے ، دھماکہ ایک بیکری کے سامنے ہوا ہے ، پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کردی ۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہرلیون میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے ہیں ، دھماکہ ایک مشکوک پیکٹ میں ہوا جو ایک بیکری کے سامنے رکھا گیا تھا ۔ پولیس نے مشکوک پیکٹ رکھنے والے شخص کی تصویر جاری کردی ہے ، جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*