Buy website traffic cheap


حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کم اضافہ کیوں کیا ؟ جانئے

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے اضافے کی سمری دی تھی لیکن حکومت نے اپنے ٹیکس کم کرکے پیٹرول کی قیمت میں کم اضافہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق : ان کا کہنا تھا کہ جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32 ڈالر سے 68 ڈالر ہوگی تو اس کا بھی فرق پڑے گا۔اسلام آباد میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مہنگائی ہے لیکن مہنگائی 2008 اور 2013 سے کم ہے، موجودہ بیرونی ادائیگیوں کا بحران ماضی سےکہیں زیادہ تھا، معاشی بحران سے نکلنے کے لیے جو اقدامات کیے اس سے مہنگائی بڑھتی ہے۔