Buy website traffic cheap

غیراخلاقی ویڈیوز

جرمنی نےغیرقانونی طور پرمقیم21پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): جرمنی نےغیرقانونی طور پرمقیم21پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیاگیا ہے. بےدخل کیےگئے افرادکوخصوصی طیارے پراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا. امیگریشن کے بعد 10افراد کوایف آئی اے نے جانے کی اجازت دے دی جبکہ 11افراد کو ایف آئی اے نے سیل منتقل کرکے تحقیقات کا آغازکردیا ہے.