Buy website traffic cheap

گلگت بلتستان اسمبلی

وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان نےگلگت بلتستان اسمبلی کی نئی عمارت کاافتتاح کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان نےگلگت بلتستان اسمبلی کی نئی عمارت کاافتتاح کردیا ہے. اسمبلی کی نئی عمارت61کنال رقبےپرمحیط ہے،تعمیرپر91کروڑروپےلاگت آئی ہے. گلگت بلتستان اسمبلی کی نئی عمارت کےتعمیراتی کام کاآغاز2006میں ہواتھا. افتتاحی تقریب میں اسپیکر،ارکان،سابق گورنرز،اسپیکرزاورقبائلی عمائدین نے شرکت کی ہے.