بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق :‌سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہوگیا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1304 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 69 ہزار 550 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 29 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 59 ہزار682 روپے کا ہوگیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*