بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے. اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں‌دو روپے 40 پیسے کمی کی گئی ہے.

پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12بجے کے بعد ہوگا. لائٹ ڈیزل کی قیمت2روپے90پیسےفی لیٹر کمی کر دی گئی. ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں2روپے40پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی. مٹی کے تیل کی قیمت میں83پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*