Buy website traffic cheap

hadiqakianiofficial

حدیقہ کیانی کو پرانے دنوں کی یاد ستانے لگی

لاہور (شوبز ڈیسک) گلوکارہ حدیقہ کیانی کو پرانے دنوں کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے چھت پر پڑی چارپائی پر بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کتنے اچھے دن تھے پرانا شہر اور ٹھنڈی ہوا۔

حدیقہ کیانی نے حال ہی میں ترک ڈرامہ سیریل”ارطغرل غازی“ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گانا گیا جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔