Buy website traffic cheap


لیجنڈ آف مولا جٹ اپنی نوعیت کی عمدہ فلم ثابت ہوگی ، حمزہ علی عباسی

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ لیجنڈ آف مولا جٹ اپنی نوعیت کی عمدہ فلم ثابت ہوگی جس میں مجھ سمیت تمام فنکاروں کی پرفارمنس متاثر کن ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق : حمزہ علی عباسی نے کہا کہ اچھی بری فلمیں بنتی رہتی ہیں، متاثرکن فلم کا درجہ وہی فلم پاتی ہے جو اپنے اندر جان رکھتی ہے، میں خاص لہجے میں اُردو بولتا ہوں اور یہ بات فلم میں میرے کردار کو سپورٹ کرتی ہے۔