بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> ترجمان پاک فوج آصف غفورکی سالگرہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

ترجمان پاک فوج آصف غفورکی سالگرہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

لاہور(ویب ڈیسک): آج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی سالگرہ منائی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر HappyBirthdayDGISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیا. سوشل میڈیا صارفین نے جنرل آصف غفور کو سالگرہ پر مبارکباد دی اور انہیں بھارت اور پاکستان دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جنرل آصف غفور نے جس طرح بھارتی پروپیگنڈا پر ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ آصف غفور سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ایسے ہیرو ہیں جنہوں نے دشمن کے ہر پروپیگنڈا کا ڈٹ کر دفاع کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے جنرل آصف غفور کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا یہ ٹرینڈ بیرونی اور پاکستان میں پاکستانیوں کے روپ میں دشمنوں کو جلانے کیلئے کافی ہے۔ اس ٹرینڈ کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کریں.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*