Buy website traffic cheap

میر حفیظ اللہ

حریت قیادت کی میر حفیظ اللہ کے قتل کی شدیدمذمت، ہڑتال کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): حریت قیادت نے قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں شہید ہونیوالے میر حفیظ اللہ کی شہادت کی شدیدمذمت کی ہے. کشمیری میڈیا کے مطابق حریت قیادت نےامیرحفیظ اللہ کےقتل کیخلاف کل وادی میں مکمل ہڑتال کااعلان کردیا ہے. میرحفیظ اللہ کوگزشتہ روزانکےگھرمیں گھس کرفائرنگ کرکےقتل کیاگیاتھا. گزشتہ روزبھی بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے شوپیاں میں چارکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا.