صحت

روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعوی کردیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس کی فیڈرل بائیو میڈیکل ایجنسی کے پریس مرکز سے شائع کئے گئے بیان کے مطابق کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ دوا مختلف شدتوں کے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے مفید ثابت ہو […]

کورونا،لاک ڈاؤن سے دل کے مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

تلہار(مانیٹرنگ ڈیسک)تلہار میں لاک ڈاؤن کے بعد امراض قلب کی دوائیں ناپید ہوگئیں۔ دل کے مریض شدید پریشان، ٹرانسپورٹ بند ہونے سے مریضوں کا ٹنڈو محمد خان میں واقع امراض قلب ہسپتال جانا مسئلہ بن گیا۔ حکومت سندھ سے امراض قلب میں مبتلا مریضوں کو گھروں تک ادویہ پہنچانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا […]

مؤثر ٹیسٹ اور علاج کے ذریعے عالمی سطح پر ہیپاٹائٹس میں کمی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اگرچہ کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن ہیپاٹائٹس سی وائرس کے متعلق ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ باقاعدہ ٹیسٹ، جانچ اور علاج کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں ہیپاٹائس سی کی شرح کم ہوئی ہے۔ پاکستان سمیت ہیپاٹائٹس سی دنیا کے کئی ممالک میں جگر کا […]

عراق میں کورونا کی تشخیص کیلئے چین نے لیبارٹری تیار کر دی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے عراق میں کورونا وائرس کی تشخیص اور جانچ کی صلاحیت میں اضافے کے لیے جدید لیبارٹری تیار کی ہے۔ عراق میں اب تک کورونا وائرس کے 458 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 50 افراد کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی گئی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ عراق میں […]

سونگھنے کی حس کا اچانک خاتمہ کورونا کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے:ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے جنوبی کوریا، چین، فرانس، اٹلی اور امریکا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تفصیلات […]

پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا کی دوائیں غائب ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے پاکستانی مارکیٹس سے بھی ملیریا اور گٹھیا کے امراض کی دوائیں غائب ہوگئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں نے فیس ماسک کی طرح مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے ادویات کا سٹاک کر لیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایک فارما سیوٹیکل […]

کورونا کی معلومات کیلئے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ کریں،”WHO” نے نمبر دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یونائیٹڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے مشترکہ طور پر واٹس ایپ پر ایک ایسا میسیجنگ پلیٹ فارم تیار کیا ہے جہاں صارفین کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق۔اس پلیٹ […]

”WHO” نے عوام کو آئبوپروفن کی جگہ پیراسیٹامول کھانے کا مشورہ دیدیا

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کرسچیان لینڈمیئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے جو لوگ ناول کورونا وائرس (کووِڈ19) سے متاثر ہیں انہیں چاہیے کہ درد کی صورت میں آئبوپروفن کی جگہ پیراسیٹامول استعمال کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئبوپروفن ممکنہ طور پر ناول کورونا وائرس کے […]

ہر قسم کے نزلہ زکام سے محفوظ رکھنے والی ویکسین کی کامیاب آزمائش

لاہور(ویب ڈیسک)طبّی ماہرین نے ہر قسم کے زکام سے بچانے والی ’’یونیورسل فلُو ویکسین‘‘ کی کامیاب انسانی آزمائشیں (فیز 2 کلینیکل ٹرائلز) مکمل کرلی ہیں اور اب وہ اسے اگلے مرحلے پر آزمانے کےلیے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ کوئی بھی نئی دوا سب سے پہلے جانوروں پر آزمائی جاتی ہے جس کے بعد اسے […]

کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ؛ دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زائد افراد متاثر

لاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا اپنی جائے پیدائش ووہان میں زور کچھ کم ہوا ہے لیکن ایران میں ایک دن میں 54 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے اس طرح ایران میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 290 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مراکش نے بھی کورونا سے پہلی ہلاکت […]