صحت

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب […]

سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں کچھ کر دکھانے کی امیدیں نہ وابستہ ہوں، جس کے لئے والدین کچھ بھی کر […]

زیتون کے تیل کے 8حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔ ۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا […]

سر اور گردن کے کینسر کی چند عمومی علامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سر اور گردن کاکینسر ، کینسر کے تمام معاملات کا 6فیصد ہوتے ہیں۔ ان کا آغاز منہ ، ناک ، تنفس کی نالیوں ، آواز کے غدود اور حلق سے ہوتاہے۔ یہ اکثر جارحانہ نوعیت کے ہوتے ہیں اور اکثر سر اور گردن کے علاوہ دیگر اعضائے جسمانی میں بھی پھیلتے […]

اخروٹ آپ کو خطر ناک بیماریوں سے محفوظ رکھتاہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یوں تو اخروٹ کے کئی طبی فوائد کے متعلق ہم جانتے ہیں مگر ماہرین نے اس کا ایک انتہائی اہم فائدہ دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ اخروٹ انسان کو ہارٹ اٹیک و دل کی دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے […]

لہسن کے ذریعے بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے کا طر یقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنے کی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔ ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال […]