Buy website traffic cheap

نوٹیفکیشن جاری

21 نومبر کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے 21نومبربروز بدھ کو عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔تمام سرکاری و نجی ادارے اورکاروباری مراکز بند رہیں گے تاہم وفاقی اور صوبائی سطح پر جشن عید میلاد النبی ﷺکے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔