Buy website traffic cheap


خواتین اداکاراﺅں میں حسد کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے، حما ئمہ ملک

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک) اداکارہ حما ئمہ ملک نے کہا کہ خواتین اداکاراﺅں میں حسد کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ انڈسٹری میں تمام اداکارائیں ایک دوسرے کے سامنے تعریف کرتی ہیں لیکن غیر موجودگی میں ای دوسرے بارے منفی سوچ رکھتی ہیں اور حسد کرتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ان کی بہن دعا ملک کو کئی سینئر اداکاروں کی طرف سے ایسے روئیے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حما ئمہ ملک نئی فلم ”لیجنڈ آف مولاجٹ“ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔