بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> بیوی کو نا زیبا میسجز کرنا شوہر کو مہنگا پڑگیا

بیوی کو نا زیبا میسجز کرنا شوہر کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) اپنی بیوی کو نا زیبا میسجز کرنا شوہر کو مہنگا پڑگیا عدالت نے درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے شوہرکو جیل بھیجنے کا حکم جاری کردیا –

تفصیلات کے مطابق : تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ملزم قمت کی درخواست ضمانت پر جسٹس وحید احم خام نے سماعت کی ملز م کی بیوی شاہد ہ بی بی کی جانب سے ایڈو کیٹ الطاف حسین بھٹی عدالت میں پیش ہوئے۔ شاہدہ بی بی نے شوہر کے خلاف تھانے پاکپتن میں مقدمہ درج کروایا تھا۔ جس میں شکایت کی گئی تھی کہ میرا شوہر قمر موبائل فون پر نازیبا پیغام بھیجتا ہے۔استغاثہ نے عدالت میں موقف اختیار کیاتھا کہ سیشن عدالت بھی ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر چکی ہے اور قبل ازیں ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بھی مسترد ہوئی تھی۔ لاہور ہائی کوٹ نے جمعہ کے روز بیوی کو نازیبا میسج بھیجنے والے شوہر کی درخواست ضمانت خارج کر دی کردی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*