بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر نے اہلیہ کو قتل کر دیا

نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر نے اہلیہ کو قتل کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق : لاہور پولیس کے مطابق علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اہلیہ کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھی۔ لاہور پولیس کے سینئر افسر دوست محمد نے بتایا کہ لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کیا۔ نوبیاہتا جوڑے کی7 ماہ قبل محبت کی شادی ہوئی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*