Buy website traffic cheap

لیڈی گاگا

آخری بارکب نہائی تھی، یاد نہیں‌

لاہور(ویب ڈیسک): آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ انہیں نہیں یاد کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔

اپنے ٹویٹ میں لیڈی گاگا نے اس بات کا عتراف کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے منیجر نے ان سے سوال کیا کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔ لیڈی گاگا کے مطابق انہوں نے اپنے منیجر کو جواب دیا کہ انہیں یاد نہیں کہ آخری بار وہ کب نہائی تھیں۔ پاپ گلوکارہ نے اپنے منیجر سے ہونے والی ذاتی گفتگو کو ٹوئٹر پر شیئر کر دیا۔