بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی
ٹی ٹوئنٹی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): ٹی ٹوئنٹی میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ہے جب کہ بیٹنگ میں بابر اعظم بھی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ٹاپ پر پاکستان کی حکمرانی کو کوئی خطرہ نہیں، اسے قریب ترین حریف بھارت پر 13 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور نمبرون پوزیشن پر فائز جبکہ فخر زمان کا نواں نمبر ہے۔جنوبی افریقی اوپنر ریزا ہینڈرکس ایک ساتھ 26 درجے کی جست لگا کر 15 ویں نمبر پر براجمان ہوچکے، پال ڈومنی 7 درجہ بہتری سے 32، وان ڈیر ڈوسین 33 درجے ترقی پاکر 41 اور نروشن ڈیکویلا 19 درجہ بہتری سے 78 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*