Buy website traffic cheap

ٹاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، پاکستان کس نمبرپرہے جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے.ٹیم رینکنگ میں بھارت کاپہلا اورساوتھ افریقہ کادوسرا نمبر ہے. نئی ریکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے. النگ رینکنگ میں انگلینڈ کےجیمزاینڈرسن کا پہلے نمبرپر براجمان ہیں. بھارتی کپتان ویرات کوہلی کابیٹنگ رینکنگ میں پہلا نمبربرقرار ہے. اسرشاہ دودرجے بہتری کےبعد19ویں نمبر پرآگئےہیں. بابراعظم بیٹنگ رینکنگ میں 63نمبرپرپہنچ گئے. ٹاپ ٹین بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کاکوئی بیٹسمین شامل نہیں ہے. باؤلنگ میں محمد عباس تیسرے نمبرپرہیں.