بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> امام کعبہ آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کرینگے
امام کعبہ

امام کعبہ آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہینی آج پارلیمنٹ ہاﺅس کا دور ہ کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہینی آج پارلیمنٹ ہاﺅس کا دور ہ کریں گے ،امام کعبہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کریں گے ،ملاقات میں سعودی سفیر ،وزیر مذہبی امورنورالحق قادری اور دیگر شروع ہوں گے،سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر امام کعبہ کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ،امام کعبہ ظہر کی نماز پارلیمنٹ ہاﺅس میں پڑھائیں گے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*