بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> پاک بھارت کشیدگی : بھارت نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

پاک بھارت کشیدگی : بھارت نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاک بھارت کشیدگی بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ نیا پاکستان ہے، نئی حکومت ہے تو دہشت گردوں کے خلاف اقدامات بھی نئے ہونے چاہئیں جو نا صرف نظر آئیں بلکہ ان کی تصدیق بھی کی جا سکے۔

تفصیلات کے مطابق : نئی دہلی میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ابھی نندن پاک فضائیہ کی بھارتی تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے لاپتہ ہوئے جب کہ بھارتی فضائیہ کے حملے میں جیش محمد کا مدرسہ تباہ ہوا جہاں پاکستان عالمی میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*