Buy website traffic cheap


وزیراطلاعات نے کسے مستحسن قدم کہہ دیا

لاہور:(ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چوہدری نے بروز منگل کہا کہ یہ عمران خان کے خوبصورت پاکستان کا سنگ بنیاد ہے کہ سیاحوں کے لئے این او سی کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کے ویژن کو سامنے رکھتے ہوئے ہوا ویزہ پالیسی میں ریلیکسیشن اس ہی وجہ سے کی گئی اور اس کا مقصد پاکستان کو سیاحوں کا پسندیدہ مقام بنوانا ہے.. عمران خان پاکستان کو سیاحوں کے لئے جنت بنانے کے لئے کوشاں ہیں اور یہ فیصلہ اس سب کی ہی کڑی ہے. جو نوٹیفیکیشن وزیر اطلاعات کی جانب سے شئیر کیا گیا اس میں کہا گیا ہے کہ سیاحت پر آنے والے تمام کینٹونمنٹ علاقوں میں بھی آزادانہ آجا سکتے ہیں ماسوائے ان کے جہاںسب کے لئے داخلہ ممنوع ہو