بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> یوم اقبال کی مناسبت سے سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا
یوم

یوم اقبال کی مناسبت سے سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک):شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کے یوم پیدائش کی خوشی میں سندھ کی صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے. اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق تمام نجی وسرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا. تاہم تعلیمی اداروں کے علاوہ تمام سرکاری دفاترمعمول کے مطابق کھلے رہیں گے. یادررہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے دورمیں چھٹی ختم کی گئی تھی . گزشتہ روزبھی قومی اسمبلی میں چھٹی کی بحالی کے متعلق قرارداد پیش ہوئی جس کو اراکین کی اکثریت نے مسترد کردیا اسلیے ابھی تک وفاقی سطح پر چھٹی کا اعلان نہیں کیا گیا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*