Buy website traffic cheap

میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد

مالی بحران کی شکارمیٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کاٹیکسز میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): مالی بحران کی شکارمیٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کےٹیکسزمیں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے. کارپوریشن کے تمام تریوٹیلٹی اورکنزرونسی چارجزاور ٹیکسوں میں کئی گنا اضافے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ تجارتی وتفریحی مقامات سے پارکنگ فیس سے سالانہ ریونیومیں 15 کروڑ روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے. 3 سابقہ ٹول پلازا روات،کشمیر ہائی وے،آئی جے پی روڈ سے ٹول ٹیکس کی وصولی کافیصلہ کیا گیا ہے. پراپرٹی ٹیکس میں اضافےسمیت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اپنانے کابھی فیصلہ ہواہے.