بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھرپر قیامت ٹوٹ پڑی
جمائمہ

جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھرپر قیامت ٹوٹ پڑی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرس گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل ایک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ آئرس گولڈ اسمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینز کی بیٹی تھی، آئرس جمائمہ خان اور ٹوری ایم پی زیک گولڈ اسمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*