بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> جنید خان انجری کا شکار ہوگئے
انجری

جنید خان انجری کا شکار ہوگئے

ابوظہبی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بائولر جنید خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ‌ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق جنید خان انجری کا شکار ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلی جانیوالی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں. جنید خان کے پاؤں کی انگلی میں انفیکشن ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ آج نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جانے والے میچ میں نظر نہیں آئیں گے. اس حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ابھی تک جنید خان کے متبادل کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ جس سے ان کے تیسرے میچ میں بھی ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*