Buy website traffic cheap

کرک

کرک میں مسافروین کو خوفناک ترین حادثہ پیش آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): کرک میں مسافر وین کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 14 افرادزندہ جل گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرک میں تبی خواہ کے قریب مسافر وین کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زندہ جل گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں،جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔