کشمیر اپڈیٹس

مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے وہ دنیا کیلئے لمحہ فکریہ ہے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر موجود برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ قرار دے دیا۔ لاہور میں گورنر پنجاب سے ڈیبی ابراہمز سمیت برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وفد میں […]

” دنیا تجارتی مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیرپرخاموش ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر میں جاری ابترصورتحال سے آگاہ ہے لیکن تجارتی مفادات کی وجہ سے خاموش ہے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل گزشتہ سال پانچ اگست […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا اور بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ مقبوضہ […]

مودی سرکارکی برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمس کیساتھ بدتمیزی

لاہور(ویب ڈیسک): مسئلہ کشمیرپر اظہارِرائے کرنے کی پاداش میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمس کیساتھ مودی سرکاردشمنی پراترآیا، بدتمیزی کرنے بعد برطانوی پارلیمنٹیرین کو ڈی پورٹ کردیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پہنچنے پر برطانوی ایم پی ڈیبی ابراہمس سے توہین آمیز اور مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔ ایم پی کا کہنا تھا […]

پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا

لاہور(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروق نے کہنا ہے کہ ااکستان کشمیری عوام کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا- دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران عائشہ فاروق نے کہا کہ بھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، بھارت اندرون ملک […]

” مودی سن لو، اب غلطی نہ کرنا،اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی سن لو! اب غلطی نہ کرنا، پاکستان کے عوام اپنے ملک کو دفاع کرنا جانتے ہیں، مودی نے 5 اگست کو تکبر میں قدم اٹھایا اور سنگین غلطی کی، کشمیریوں کیلئے بڑا اچھا وقت آنے والا ہے۔ یکجہتی کشمیر ریلی سے وزیر اعظم عمران خان نے […]

یکجہتی کشمیر۔نعروں کا وقت گزر چکا

یکجہتی کشمیر۔نعروں کا وقت گزر چکا تحریر:مہر بشارت صدیقی پانچ فروری کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اور دنیا میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کوکشمیریوں پر باوردی بھارت مظالم نظر نہیں آئے۔پانچ اگست ست مقبوضہ کشمیر میں […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، سری نگر میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، سری نگر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ […]

سینیٹررحمٰن ملک کا مسئلہ کشمیرعالمی عدالت میں لیکر جانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پرحکومت اب اگر عالمی عدالت انصاف نہ گئی تو ہم پرائیویٹ پٹیشنز کے طور پر جائیں گے۔ قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک کا کشمیری حریت رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر […]

پی آئی اے کا کشمیریوں سے اظہارِیکجہتی کیلئے دلچسپ اقدام

لاہور(ویب ڈیسک): پی آئی اے کی جانب سے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کا دلچسپ انداز اپنایا گیا، کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 300 کے مسافروں میں کشمیری پرچم تقسیم کیے اور دوران پرواز ‘کشمیر بنے گا پاکستان’ کے نعرے بھی لگائے۔ ادھر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے ہیڈ آفس […]