بنیادی صفحہ -> کشمیر اپڈیٹس (صفحہ 2)

کشمیر اپڈیٹس

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیرسےمتعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے ایک بار پھر بھارت سے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ترجمان ریوپرٹ کول وائل کا کہنا تھا کہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کو شدید تشویش ہے۔ ادھر مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کی اصل حقیقت چھپانے کے لئے بھارت نواز ...

مزید پڑھیں »

صدرِپاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): صدر ڈاکٹرعارف علوی نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے سے ملاقات کی۔ صدر نے شاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی پر جاپانی وزیراعظم کو مبارک باد دی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ صدر عارف علوی نے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

مہاتیرمحمد مقبوضہ کشمیرسے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے بیان قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان میرے ضمیر کی آواز ہے، نہ ہی بیان سے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کا مقبوضہ کشمیرکی‌ صورتحال پر اظہارِتشویش

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ بریڈ شرمین کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اراکین کانگریس نے جنوبی اور وسطی ایشیا کیلئے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز سے سخت سوالات کئے۔ اس موقع پر ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے مزید 3 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی جاری ہے، پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں بھارتی فوج کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری تسلط 80 ویں روز میں داخل ہوگیا، کشمیری 5 اگست ...

مزید پڑھیں »

امریکی کمیٹی برائے امورِخارجہ میں‌آج مسئلہ کشمیرزیرِبحث آئیگا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی خارجہ امورکی ایشیا کمیٹی میں آج مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا معاملہ زیر بحث آئے گا، نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سوالوں کا جواب دیں گی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں آوازیں بلند ہونے لگیں، واشنگٹن میں امریکی خارجہ امور کی ایشیا کمیٹی میں آج کشمیر کا معاملہ زیر بحث آئے ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی سفیروں،میڈیا نمائندگان کا ایل اوسی کے مختلف سیکٹرزکا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پر مبینہ کیمپس تباہ کرنے کا دعویٰ جھوٹا، زمینی حقائق سے آگہی کیلئے غیر ملکی سفرا اور ہائی کمشنرز نے ایل او سی کا دورہ کیا جہاں سفیروں اور میڈیا کو بھارتی توپخانے کے گولے، خول اور ٹکڑے دکھائے گئے۔ بھارت کے جھوٹ کے برعکس پاکستان نے سب دنیا کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے فاشسٹ مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 75 روز سے قابض مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کئے ہوئے ہے۔ شیر کی پشت پر سوار مودی سمجھتے ہیں کہ 9 لاکھ سپاہ کے ذریعے اہل کشمیر کی آواز دبا کر قبضہ جمانے میں کامیاب رہیں گے۔ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے نہیں جناب! یہ 9 لاکھ فوجی آپ کو ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کو 74 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج 74 واں روز ہے۔مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 74 ویں روز بھی مواصلاتی نظام مفلوج اور لاک ڈاؤن برقرار ہے۔ کشمیری اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی شدید قلت کے باعث انسانی بحران جنم لینے لگا۔ گزشتہ روز بھارتی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو73 ویں روزمیں داخل، مزید 3 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت اور ظلم کا آج 73 واں روز ہے۔ قابض‌ فوج نے اننت ناگ اسلام آباد میں‌ فائرنگ کر کے 3 نوجوان شہید کر دئیے جس کے خلاف علاقے میں‌ اشتعال پھیل گیا، کشمیریوں نے بھارت کے خلاف زبردست مظاہرے کیے. مظاہرین نے بھارتی فوج پر پتھراو کیا اور کشمیر سے نکل جانے ...

مزید پڑھیں »