بنیادی صفحہ -> کشمیر اپڈیٹس (صفحہ 20)

کشمیر اپڈیٹس

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین کرفیو 22 ویں روز میں داخل

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیاں چوتھے ہفتے میں داخل، 22 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، قابض فوج کا احتجاج کے لیے نکلنے والوں پر فائرنگ اور آنسوگیس کا استعمال جاری ہے۔ سورہ میں کشمیری بھارتی فوج کےسامنے سیسہ پلائی دیوار بنے ہیں، علاقے میں فوج کا داخلہ روکنے کے لیے 24 گھنٹے پہرہ دیا جا رہا ہے، ...

مزید پڑھیں »
جاوید میانداد

جاوید میانداد کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بارڈر پر جانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق کرکٹر جاوید میانداد نے بھی کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بارڈر پر جانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کشمیریوں کو ان کا حق ملنا چاہیے، پاکستان سے کوئی الگ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کے لیجنڈ سابق کرکٹر جاوید میاں داد نے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے بھارت کے ساتھ موجود بارڈر پر جانے کا اعلان کرتے ...

مزید پڑھیں »
متحدہ عرب امارات

فاشسٹ مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا معاملہ شدت اختیارکرگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسلمانوں کے قاتل انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے پر متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خانیوال کا دورہ کیا انہوں نے جنوبی پنجاب کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پر قوم سے خطاب کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مقبوضہ کشمیر کی موجودہ سنگین صورتحال کے حوالے سے آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مقبوضہ کشمیر اور مشرقی سرحدوں کی کشیدہ صورتحال کےپیش نظر آج عوام سے خطاب کریں ...

مزید پڑھیں »
ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج نریندر مودی سے ملاقات کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فرانس میں نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر باز پرس کریں گے، امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ جاننا چاہتے ہیں کہ مودی کے پاس کشیدگی ختم کرنے کے لیے کیا منصوبہ ہے۔ ایفل ٹاور پر لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کرتے ہوئے بھارت دہشت گرد کےنعرے لگائے۔ امریکی صدر ...

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کیخلاف پاکستانی کمیونٹی کا سوئٹرز لینڈ میں احتجاج

لاہور(ویب ڈیسک) مودی سرکار کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف سوئٹرز لینڈ میں پاکستانی کمیونٹی نے ایک بڑا مظاہرہ کیا اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی – تفصیلات کے مطابق : سوئٹرز لینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کا کہنا تھا کہ ہم کل بھی کشمیریوں کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے ہاتھوں عالمی تباہی نوشتہ ء دیوار

بھارت کے ہاتھوں عالمی تباہی نوشتہ ء دیوار شاہد ندیم احمد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ خطے میں دہکتی چنگاری کو ایسے الاؤ میں تبدیل کرنے کا باعث بن سکتا ہے جس کی لپیٹ میں پوری دنیا آسکتی ہے۔مودی کے اقدام نے بھارت کی جمہوریت، سیکولرازم، پلورل ازم سمیت ہر دعوے اور ...

مزید پڑھیں »
مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں جاری سخت ترین کرفیو کو 20 روز ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں کرفیو کو آج 20 روز ہوگئے، تمام تر پابندیوں کے باوجود کشمیر میں زبردست احتجاج جبکہ سری نگر سورہ میں بھارتی فوج کے خلاف مظاہرہ ہوا، گھر میں شیلنگ سے ایک خاتون شہید ہوگئی۔ وادی میں بھارتی فوج کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا، کشمیری نوجوانوں نے سر پر کفن باندھ لیا۔ خواتین بھی احتجاج ...

مزید پڑھیں »
اقوام متحدہ

وزیرخارجہ اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے مابین رابطہ طے پا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان شام پانچ بجے بات چیت ہوگی۔ شاہ محمود قریشی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ وزیر خارجہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالیوں، امن کی مخدوش صورتحال سے آگاہ ...

مزید پڑھیں »
فرانس

پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی کا فرانس میں مودی کیخلاف مظاہرہ

لاہور(ویب ڈیسک): فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے،مظاہرے میں یورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین ہاتھوں میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »