کشمیر اپڈیٹس

وادی کو جیل میں تبدیل کر کے لاکھوں کشمیریوں کو قید کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں کشمیری اکیلے نہیں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، دنیا کو ضمیر جھنجھوڑنے میں اپنا کردار اداد کرتے رہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے […]

کشمیر ڈے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی […]

مقبوضہ کشمیر ؛ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں جموں کے علاقے میں فائرنگ کرکے3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے ضلع نگروٹا کے علاقے میں جموں سرینگر ہائی وے پر بین ٹول پلازہ کے قریب شہید […]

مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروسز فوری بحال کی جائیں

لاہور(ویب ڈیسک)‌ بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکارکی مقبوضہ کشمیر میں نافذ کردہ پابندیوں کو غیراآئینی قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ 7دن کے اندر اندر مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروسز بحال کی جائیں اور دفعہ 144اٹھالیاجائے۔عدالت نے کہا اختلاف رائے دبانے کیلئے دفعہ 144نافذ نہیں کیاجاسکتا۔ مودی کی […]

مقبوضہ کشمیرمیں 144روز سے کرفیو برقرار

لاہور(ویب ڈیسک)‌ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گیا،144دن سے مقبوضہ وادی میں کرفیو برقرار ہے – تفصیلات کے مطابق :‌ مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو کی وجہ سے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔ مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل ہوئے ایک سو بیالیس دن گزرگئے۔ وادی میں تاحال انٹرنیٹ […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جبرکیخلاف سلامتی کونسل کا اہم اجلاس طلب

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے لکھے گئے خط اور چین کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر پر سکیورٹی کونسل کی دوسری میٹنگ طلب کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کونسل کے ارکان کے درمیان میٹنگ بند کمرے میں ہوگی۔ اسی طرح کی ایک میٹنگ رواں […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف چین کھل کر میدان میں آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس چین کی درخواست پر بلایا گیاہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مظالم پر چین بھی کھل کرمیدان میں آگیا۔اقوام متحدہ میں سکیورٹی کونسل کا […]

مقبوضہ کشمیرمیں ” بھارت کو کشمیرسے نکلنا پڑے گا ” تحریک کا آغاز

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے، یہ دن منانے کی اپیل حریت رہنما سیدعلی گیلانی نے کی تھی۔ پوری مقبوضہ وادی بھارت کے جبر اور ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 128 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، […]

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ظلم وجبرکو 124 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔فوجی محاصرے اور سخت پابندیوں کی وجہ سے آج مسلسل 124ویں روز بھی وادی بھرمیں خوف اوردہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں لوگ سول نافرمانی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں ہزاروں کشمیریوں کے واٹس […]

مظلوم نہتے کشمیریوں پرظلم وستم بھارتی معیشت کو لے ڈوبا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار 2013ء کے بعد کی کم ترین سطح 4.5 فیصد پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے انتہاپسند مودی حکومت کے لیے پریشانیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے […]