بنیادی صفحہ -> کشمیر اپڈیٹس (صفحہ 4)

کشمیر اپڈیٹس

امریکی فارن افیئرزکمیٹی کا مقبوضہ کشمیرسے کرفیوہٹانے کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی ہاؤس کمیٹی برائے امور خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں بلیک آؤٹ نے کشمیریوں کی زندگی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ظلم وجبر کو 64 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں 64 ویں دن بھی کرفیو نافذ ہے، تمام دکانیں، کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند ہیں۔ مقبوضہ وادی میں جبری پابندیاں دسویں ہفتے میں داخل ہوگئیں، کاروبار، دکانیں، انٹرنیٹ مکمل بند ہے، وادی میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، شوپیاں، پلواما اور کلگام میں سیب درختوں پر ہی گلنے سڑنے لگے۔ سکول کھلے ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیرمیں ہزاروں افراد کا لائن آف کنٹرول عبورکرنے کے لیے مارچ

لاہور(ویب ڈیسک): جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی کال پر آزاد کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے ہیں اور چکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے مارچ شروع کردیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر سے آنے والے شرکاء اپر اڈاہ میں جمع ہوئے جس کے بعد پیدل سیز فائر لائن کی جانب مارچ شروع کردیا گیا۔ اس مارچ کا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں جاری بدترین کرفیو کو 62 روز بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں ظلم کا بازار گرم ہے، 62 ویں روز بھی زندگی مفلوج ہے، مسلسل کرفیو سے غذائی بحران سنگین ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری پابندیاں تیسرے ماہ میں داخل ہوگئیں۔ وادی میں 5 اگست سے مسلسل کرفیو نافذ ہے، گھروں میں قید کشمیریوں کے پاس کھانا پینا ختم ہوگیا، کمیونی کیشن بلیک آؤٹ کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر اظہارتشویش

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور کرفیو پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ افراد قید کی زندگی گزار رہے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

” کسی نے ایل او سی کراس کی تو وہ بھارتی بیانیے کی سپورٹ ہوگی "

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے ایل او سی کراس کی تو وہ بھارتی بیانیے کی سپورٹ ہوگی، آزاد کشمیر کے لوگ مقبوضہ وادی کو دیکھ کر تکلیف میں ہیں، ان کے درد کو سمجھتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی فوج نے غیر انسانی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو آج دو ماہ مکمل ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو آج دو ماہ مکمل ہوگئے، عالمی برادری تاحال کشمیریوں کو جینے کا حق دلوانے میں ناکام ہے، کشمیری پانچ اگست سے اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہوئے دو ماہ مکمل، کشمیری پانچ اگست سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سفارتی کوششوں سے مسئلہ کشمیرامریکی ایوانوں میں پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی سفارتی کوششوں کے باعث امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ کانگریس کی ذیلی کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین بریڈ شرمن نے مسئلہ کشمیرپر بحث کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،امریکی کانگریس کی ذیلی کمیٹی 22اکتوبرکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بحث ...

مزید پڑھیں »

” عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے مؤقف کی تائید کی "

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت نواز کشمیری رہنما بھی مودی سرکاری کیخلاف آواز اٹھانے لگے۔ محبوبہ مفتی کے بیٹی نے وادی میں بھارتی اقدامات کی کھل کر مخالفت کر دی۔ انہوں نے کہا بھارت کشمیریوں کی آواز دبا رہا ہے۔ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم، لاک ڈاؤن اور آرٹیکل 370 کی منسوخی کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

” اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا "

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریئے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا۔ مودی کے اقدامات نے کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن کر دی ہے ۔ اخبار نے پاکستان کی امن پسند کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ کا واضح ...

مزید پڑھیں »