Buy website traffic cheap

الیکشن

خیبرپختونخواہ کے نئے صوبائی حلقوں میں الیکشن کا شیڈول جاری

لاہور(ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی حلقوں میں جون میں انتخابات کافیصلہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سابقہ قبائلی علاقوں پرمشتمل حلقوں میں پولنگ جون کے آخری ہفتے میں ہوگی ۔ خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی حلقوں میں جون میں انتخابات کافیصلہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سابقہ قبائلی علاقوں پرمشتمل حلقوں میں پولنگ جون کے آخری ہفتے میں ہوگی ،صوبائی انتخابات کاشیڈول رواں ماہ کے آخرتک جاری ہوگا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق تمام پولنگ سٹیشنزپرفوج تعینات ہوگی،الیکشن کے نتائج کیلئے آرٹی ایس استعمال کیاجائےگا. واضح رہے کہ پی کے 100 تا 115 میں پہلی بارالیکشن ہوں گے ،فاٹاکے خیبرپختونخوامیں انضمام ہونے کے بعد نئے حلقے بنائے گئے تھے۔