بنیادی صفحہ -> کشمیر اپڈیٹس -> مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال ؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال ؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج تین ماہ ہوگئے ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل تین ماہ سے مواصلاتی نظام مفلوج اور لاک ڈاؤن برقرار ہے۔ کشمیری اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی شدید قلت کے باعث انسانی بحران جنم لینے لگا۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئینی شق کو ختم ہوئے آج تین ماہ گزار چکے ہیں جبکہ عالمی برادری بھی کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی ظلم و ستم کے خلاف خاموش ہے –

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*