Buy website traffic cheap


لاہورہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی اور پی افضل قادری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹک ے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید پر دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور 10 مئی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کی ہے تاہم دونوں رہنماﺅں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔