Buy website traffic cheap

لاہورہائیکورٹ

پاکستان کی پہلی شام کی عدالت کا افتتاح کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں پہلی مرتبہ شام کی عدالت کا افتتاح کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں‌ ملک کی پہلی شام کی عدالت کا افتتاح کردیاگیاہے. چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس انوارالحق نے اس نوعیت کی پہلی عدالت کا افتتاح کیا. ان عدالتوں میں صرف بچوں کے متعلق کیسزسنے جائینگے. اس کا مقصد صبح کے اوقات میں جرائم پیشہ افرادکے اثرات سے بچوں کومحفوط رکھنا ہے. اس منصوبے کی کامیابی کے بعد اس کو پورے ملک میں بڑھائے جانے کا امکان ہے.