بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> لاہورہائیکورٹ میں‌خاتون نے انصاف نہ ملنے پرنیند کی گولیاں کھا لیں

لاہورہائیکورٹ میں‌خاتون نے انصاف نہ ملنے پرنیند کی گولیاں کھا لیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ میں‌خاتون نے انصاف نہ ملنے پر خاتون نے نیند کی گولیاں کھا لیں ہیں. خاتون لاہور ہائیکورٹ میں بہوش ہوگئی جسے ریسیکیو نے ہسپتال منتقل کر دیا.عاصمہ رفیع خاتون نے لاہور ہائیکورٹ میں فراڈ کا مقدمہ درج کروایا تھا .ملزم نے خاتون سے لین دین کے تنازعہ پر 38 لاکھ روپے کا فراڈ کیا تھا. سیشن کورٹ سے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد ہوئی تھی. لاہور ہائیکورٹ سے دو روز قبل ملزم کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی تھی جس کے بعد خاتون نے انصاف نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں نیند کی گولیاں کھا لیں.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*