Buy website traffic cheap

ملائیشین

عمران خان پہلےغیرملکی رہنماہیں جن کامیں نے خودخیرمقدم کیاہے

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاکستانی ہم منصب پہلے غیرملکی رہنماء ہیں جن کا میں خودخیرمقدم کیا ہے. ان کامزید کہنا تھا کہ پاکستان اورملائیشیاکومشترکہ مسائل کاسامناہے. مستقبل میں مذاکرات کاسلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے. مارچ میں پاکستان کادورہ کروں گا. دونوں ملکوں میں مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی.