بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> ماہرہ خان کی لبنانی اداکارہ کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کی لبنانی اداکارہ کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک): ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

’’پیرس فیشن ویک‘‘ کے دوران عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ملبوسات اور اسٹائل سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دل جیتے اور خوب داد وصول کی۔ اب اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس میں ہی ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو سامنے آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*