بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات
مریم نواز

مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے مریم نواز اور شہباز شریف نے ملاقات کی۔ شہبازشریف نے بڑے بھائی سے سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کو ہدایت کی کہ 19جولائی کو احتساب عدالت میں پیش ہوں۔ انہوں نے کہا ہم قانون اور عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، لیکن انصاف پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*