Buy website traffic cheap

مریم نواز

نیب کی زیر حراست مریم نواز سے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): لیگی نائب صدر مریم نواز نے گرفتاری کے بعد اپنا پہلا بیان نیب کو قلمبند کروا دیا۔ مریم نواز نے اپنے تحریری بیان میں نیب سمیت دیگر اداروں پر لزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کی میں کسی کے ظلم کا نشانہ نہیں بنتی، میں جھکتی نہیں ہوں اور ناں ہی ہراساں ہوتی ہوں، کچھ لوگ مجھے ہراساں اور قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں، جو منتخب ہو چکے یا منتخب کیے گیے ہیں میں انکے سامنے نہیں جھکوں گی،میرا جرم ہے کہ میں ناانصافی کیخلاف کھڑی ہوتی ہوں