Buy website traffic cheap


سینئر صحافی مسعود چوہدری تنظیم کے سیکرٹری جنرل منتخب

سینئر صحافی مسعود چوہدری کا شمار بڑے انویسٹی گیٹیو صحافیوں میں کیا جاتا ہے انہوں نے اپنے کیرئیر میں اہم سنگ میل عبور کئے اور اپنے حق سچ کے سفر کو جاری و ساری رکھا. انہیں لاہور یونین آف جرنلسٹ کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہےجس کے بعد اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی طرف سے مبارکبار کا سلسلہ چل نکلا ہے. انہوں نے اپنے صحافتی سفر میں غلط کو صحیح نہیں کہا چاہے مشکلات کتنی ہی ثقیل ہوگئی ہوں انہوں نے مظلوم کی آواز بننے کا فریضہ بڑی ہمت سے نبھایا اور اس پر استقامت رکھی.