Buy website traffic cheap

مستونگ

مستونگ میں مسافروین اورٹرک کے درمیان خوفناک تصادم

لاہور(ویب ڈیسک): مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین کے تصادم میں 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اوروین میں خوفناک تصادم ہو گیا جس میں 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں ۔