بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> میشا شفیع کو ہتک عزت کیس کا سامنا

میشا شفیع کو ہتک عزت کیس کا سامنا

سیشن کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا۔
لاہور(علی ظفر نے میشا شفیع پر عدالتی وقت ضائع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھاکہ ہرجانے کیس کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے ۔ دوسری طرف میشا شفیع کی گواہوں کے ناموں کی فہرست فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر علی ظفر نے اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے فریقین کے وکلاکو طلب کرتے ہوئے ہتک عزت دعویٰ کیس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*