بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> میگا منی لانڈرنگ کیس کا مرکزی ملزم دبئی سے گرفتارکرلیا گیا
منی لانڈرنگ

میگا منی لانڈرنگ کیس کا مرکزی ملزم دبئی سے گرفتارکرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عمیر ایسوسی ایٹس کے مالک محمد عمیر کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم محمد عمیر کے بینک اکاؤنٹ میں اربوں روپے منتقل گئے تھے اور عمیر کا نام 20 مرکزی ملزموں میں شامل ہے۔دوسری جانب قومی احتساب بیورو(نیب) نے جعلی بینک اکاوننٹ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی ہیں۔نیب راولپنڈی نے رواں ماہ سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کوبھی رواں ماہ طلب کیاجائےگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*