Buy website traffic cheap


منال خان کی نئی تصویر نے دھوم مچادی

لاہور: اداکارہ منال خان کی نئی تصویر نے دھوم مچادی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر جاری کی جسے صارفین میں بہت سراہا جارہا ہے جس میں اداکارہ وائٹ شرٹ اور کالی جینز پہنے ہوئے ہیں۔

اداکارہ ڈرامہ ”قسمت“ میں اپنی اداکارہ کے جوہر دکھا رہی ہیں۔