بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کے بعد چوہدری نثاربھی باہرنکل آئے
چوہدری نثار

پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کے بعد چوہدری نثاربھی باہرنکل آئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے خیر کی توقع نہیں ہونی چاہیے ، ہمارے وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ آتاہے۔چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا،وزیراعظم کی کل کی تقریریکجہتی کاپیغام نہیں دےرہی تھی حالانکہ قوم کویکجاکرنےکی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کوبھارت سےخیرکی توقع نہیں ہونی چاہیئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*