Buy website traffic cheap

کرکٹ

محمد حفیظ کے ٹی ٹوئنٹی چھکوں کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی ناقابل شکست نصف سنچری کے دوران دو چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی، شعیب ملک اور عمر اکمل بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔