بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> نعیم رشید اور ان کے بیٹے کی تدفین کہاں ہوگی ؟

نعیم رشید اور ان کے بیٹے کی تدفین کہاں ہوگی ؟

لاہور(ویب ڈیسک)‌ نعیم رشید اور ان کے بیٹے کی تدفین کرائس چرچ میں ہی کی جائیگی ، کرائس چرچ کی پاکستانی کمیوٹی نے ان کی تدفین کے الزامات کئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق : دفتر خارجہ کے حکام نے بتایا ہے کہ نعیم رشید اور ان کے بیٹے کی تدفین کرائس چرچ میں ہی کی جائے گی ، کرائس چرچ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے نعیم رشید اور ان کی بیٹے کی کرائس چرچ میں تدفین کے لئے انتظامات کرلئے ہیں ۔ دفتر خارجہ کے مطابق سانحہ کرائس چرچ میں شہید دیگر چار پاکستانی شہدا کی باڈیز کو پاکستان کالاکر تدفین کی جائیگی ، شہداءکی باڈیز پاکستان لانے کیلئے انتظامات کرلئے گئے ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*